Browsing Tag

پاکستان

پاکستان، ترکی اور ازبکستان کی مشترکہ جنگی مشقیں

پاکستان، ترکی اور ازبکستان کی افواج نے مشرقی ازبکستان میں چھ روزہ مشترکہ جنگی مشقوں کو جمعہ کے روز مکمل کر لیا ہے۔ پارٹنرشپ شیلڈ 2019ء کے نام سے ہونے والی ان مشقوں میں غیر قانونی طور پر ملک میں نمو اور نفوذ کرنے والی دہشتگرد تنظیموں کے…

قونیا: ترکوں کا مقبوضہ کشمیر کی عوام سے یکجہتی کا غیرمتزلزل اعادہ

قونیا: سیلچُکلو بلدیہ کی یوتھ پارلیمنٹ "سیلچُکلو مجلسِ نوجواناں" اور پاکستانی سفارت خانہ نے مشترکہ طور پر "کشمیر بلیک ڈے" سیمینار کا انعقاد کیا جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور ان کے جمہوری حق خود…

ادلب میں قتل عام کی منصوبہ بندی روکنے کے لیے ایردوان روسی صدر سے ملاقات کریں گے

ادلب میں فوجی آپریشن روکنے اور شامی مسئلے کے حل کے لیے ترک صدر رجب طیب ایردوان سوموار کے روز سوچی میں روسی ہم منصب ولادیمر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ روسی صدر سے صدر ایردوان کی ملاقات جمعہ کے روز ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو کی طرف سے دورہ…

ترکی اور پاکستان کا تجارتی اور معاشی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

ترکی اور پاکستان نے تجارتی اور معاشی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ باہمی اتفاق اسلام آباد کے سرکاری دورے پر آئے ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو اور پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ ملاقات کے بعد…

عید قربان کا صحت مندانہ فائدہ اٹھانے کے لیے چند تجاویز

مسلم دنیا میں اسلام کے دوسرے اہم تہوار، عید الاضحی کا وقت شروع ہو چکا ہے جس میں اللہ تبارک و تعالیٰ کی خوشنودی، ان کے حکم کی بجاآوری اور سنت ابراہیمی کی یاد میں جانور قربان کئے جاتے ہیں۔ تمام صاحب استطاعت مسلمان جانور ذبح کرتے ہیں اور اس کا…

ترک مصنوعات اپنی عمومی خریداری میں کیسے شامل کریں؟

ہزار میل کا سفر کرنا ہو تو بھی پہلا چھوٹا سا قدم (Step )اٹھانا ہوتا ہے۔۔ پروجیکٹس پودوں کی طرح ہوتے ہیں چھوٹے چھوٹے آئیڈیاز سے شروع ہو کربڑے اور کامیاب بزنس میں ڈھل جاتے ہیں بس سنجیدگی مستقل مزاجی محنت کرئیٹی وٹی زہانت اور مسلسل کام مانگتے…

ترکوں نے ہمیشہ مشکلات کو للکارا ہے اور سرخرو نکلے ہیں، عمران خان

پاکستان میں گذشتہ انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے والی جماعت تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزارت عظمیٰ کے مضبوط امیدوار عمران خان نے کہا ہے ‏"میں جناب اردگان اور ترک عوام کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ میری اور میری قوم کی دعائیں انکے ساتھ ہیں۔ہمیں…

رجب طیب ایردوان کا عمران خان کو ٹیلی فون، انتخابات جیتنے پر مبارکباد دی

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عمران خان کو فون کال کی ہے اور انتخابات جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ ترک صدارتی ذرائع کے مطابق ترک صدر نے عمران خان کو کال پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ عمران خان…

رجب طیب ایردوان کی بطور ترک صدر حلف برداری کی تقریب میں صدر ممنون حسین شرکت کریں گے

رجب طیب ایردوان جو حالیہ پہلے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہوئے تھے ان کی سوموار کے روز ہونے والی تقریب حلف برداری میں صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین شرکت کریں گے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان بدھ کے روز سرکاری نتائج میں 52.59 فیصد…

25 جولائی کے انتخابات پاکستان کے لیے خیر کا باعث بنیں گے، صدر ایردوان کا شہباز شریف کو شکریے کا خط

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو شکرانے کا خط لکھا ہے۔ خط میں شہباز شریف کے ان دور حکومت کے اختتام اور پاکستان میں عام انتخابات کے پس منظر میں لکھنے جانے والے بامؔروت خط پر شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ صدر…