Browsing Tag

پاکستان

پاکستان کو ترکی جیسے برادر ملک پر فخر ہے، واچ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ نہیں ہوا، پاکستانی وزیر داخلہ

پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترکی جیسے برادر ملک پر فخر ہے۔ البتہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کیے جانے کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر داخلہ احسن…

پاکستان اور ترکی کے مابین توانائی کے شعبے میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

پاکستان اور ترکی کے مابین دوطرفہ تعاون، خصوصا توانائی کے شعبے میں فروغ پر اتفاق ہو گیا ہے۔ مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر بات چیت وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس خان لغاری اور پاکستان میں ترک سفیر مصطفےٰ یردا کل کے درمیان سوموار کے…

پاکستانی طلباء کی شامی محاذ پر ترک فتح یابی کیلئے دعائیہ تقریب

دعائیہ تقریب لاہور کی ایک یونیورسٹی میں منگل کے روز منعقد ہوئی جس میں شمال مغربی شام میں جاری ترک فوجی آپریشن شاخِ زیتون کی کامیابی کے لئے دعا کی گئی۔ جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں ہونے والی اس تقریب کا انعقاد ترک ثقافتی…

امریکہ اور اسرائیل، پاکستان کے معاملات میں دخل اندازی بند کریں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے جمعہ کے روز فرانس روانگی سے قبل ائیر پورٹ پر صحافیوں سے بات چیت کی- انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل، پاکستان اور ایران کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کر رہے ہیں- اسی طرح کی دخل اندازی شام، عراق، لیبیا،…

ترکی اور پاکستان کے مابین دفاعی تعاون تیز کرنے پر اتفاق

پاکستانی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے ترکی اور پاکستان کے مابین دفاعی شعبے میں جاری تعاون کو تیز تر کرنے کے لئے ترک وزیر قومی دفاع نورتن سے جمعہ کی شام اہم ملاقات کی۔ انہوں نے ترک دفاعی تنصیبات کا معائنہ بھی کیا۔ پاکستان کے جنگی…

ترکی اور پاکستان یونیورسٹی وظائف بڑھانے پر متفق

ترکی اور پاکستان ایک مشترکہ اجلاس کے بعد طلباء کے لیے دونوں ممالک کی یونیورسٹیز اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں وظائف بڑھانے پر متفق ہو گئی ہیں۔ منگل کے روز پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں ترک سرکاری ادارہ برائے غیر ملکی ترک اور متعلقہ…

ترکی فیتو کے خلاف جنگ میں پاکستان کے تعاون کی قدر کرتا ہے

ﻧﺎﺋﺐ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺑﮑﺮ ﺑﻮﺯﺩﺍﻉ ﻧﮯ منگل کے روز ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﺁﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺧﺒﺎﺭﯼ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ اور انقرہ میں پاکستانی سفیر محمد سائرس ساجد قاضی ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ۔ ﻧﺎﺋﺐ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺑﯿﮑﺮ ﺑﻮﺯﺩﺍﻉ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻗﺮﯾﺒﯽ…

پاکستان کو سیاسی، اقتصادی اور دفاعی طور پر مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، صدر ایردوان کی شہباز شریف سے…

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے استنبول میں ترک صدر رجب طیب ایردون سے جمعہ کے روز ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے علاوہ علاقائی اور عالمی صورت حال پر بات چیت کی گئی- ملاقات میں صدر ایردوان نے کہا کہ ترکی…

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی استنبول آمد، ترک حکام سے ملاقاتیں کریں گے

پاکستان کے گنجان آباد صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر استنبول پہنچے ہیں۔ ترکی تعینات پاکستانی سفیر کا ان کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف ترکی کے دورے کے دوران اعلیٰ سطح قادت سے باہم دلچسپی اور عالمی…

ایردوان کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر پاکستان کی حمایت کا عزم

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے جمعرات کے روز پاکستانی ہم منصب ممنون حسین کو کال کرتے ہوئے انہیں اور پاکستانی قوم کو عید الاضیٰ کی مبارک باد دی- ترک صدارتی ذرائع کے مطابق گفتگو میں کشمیر، فلسطین، شام اور برما پر بھی بات کی گئی اور مسلم ممالک…