Browsing Tag

پاک ترک اقتصادی تعاون

پاکستان کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعلقات کو بھی سیاسی تعلقات کی سطح تک لے جانا چاہتے ہیں، صدر ایردوان

ترکی-پاکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "ہم پاکستان کے ساتھ اپنے تجارتی و اقتصادی تعلقات کو اسی سطح پر لے جانا چاہتے ہیں جس سطح پر ہمارے سیاسی تعلقات ہیں۔ تجارت و سرمایہ کاری میں حالیہ اضافے کے باوجود باہمی تجارت کی…

انقرہ اور اسلام آباد مضبوط اقتصادی تعلقات کو مزید پروان چڑھانے کے خواہشمند

دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکیں پاکستان اور ترکی کے پرچموں سے سجی ہوئی ہیں اور ساتھ ہی دونوں ملکوں کے رہنماؤں کی قد آدم تصاویر بھی ہر چوک چوراہے پر نظر آ رہی ہیں کیونکہ صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کے دو روزہ دورے پر ہیں کہ جو پچھلے دوروں سے…

طیب ایردوان کے دورۂ پاکستان سے باہمی تجارت بڑھنے کا امکان

ترک صدر رجب طیب ایردوان کا دورۂ پاکستان نہ صرف دونوں ممالک کے مابین اقتصادی تعاون کو بہتر بنانے میں مدد دے گا بلکہ دو طرفہ باہمی تجارت کو بھی بڑھائے گا۔ صدر رجب طیب ایردوان جمعرات کو دور روزہ دورے پر دارالحکومت اسلام آباد پہنچ رہے ہیں…

وفاقی کابینہ نے پاک-ترکی اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے پاکستان اور ترکی کے مابین اشتراک کو مضبوط کرنے کے لیے پاک-ترکی اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کی خصوصی مشیر برائے اطلاعات و…

وزیراعظم پاکستان نے پاک-ترکی اسٹریٹجک اکنامک فریم وَرک کے لیے پلان آف ایکشن کی منظوری دے دی

وزیر اعظم عمران خان نے سوموار کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں پاک-ترکی اسٹریٹجک اکنامک فریم وَرک (SEF) کے لیے تفصیلی پلان آف ایکشن کی منظوری دے دی۔ اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک کو حتمی صورت دینے اور اس پر باضابطہ دستخط کے لیے یہ پلان آف ایکشن…