Browsing Tag

پاک ترک تعلقات

باکو میں پاکستان، ترکی، اذربائیجان مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا

پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کی افواج کی پہلی مشترکہ مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ ‏"تھری برادرز - 2021ء" نامی ان مشقوں کا باضابطہ آغاز ایک پُر وقار افتتاحی تقریب سے ہوا۔ اس موقع پر تینوں ملکوں کے پرچم لہرائے گئے اور قومی ترانے پڑھے گئے۔ اس…

‏15 جولائی کی ناکام بغاوت کے پانچ سال مکمل، وزیر اعظم پاکستان کا ترکی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ترکی میں 15 جولائی کی ناکام بغاوت کے پانچ سال مکمل ہونے پر ترکی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان کے نام اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ "پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے میں…

تمام شعبوں میں پاک-ترک دو طرفہ تعلقات بہتر بنائے جا سکتے ہیں، صدرِ پاکستان

صدرِ پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کو تجارت، دفاع اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے کئی مواقع میسر ہیں اور پاکستان ترکی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کی کوششیں جاری رکھے گا۔ ایوانِ صدر سے جاری ہونے…

پاکستان اور ترکی کے سفیروں کا دو طرفہ تجارت کو بہتر بنانے پر زور

پاکستان اور ترکی کے سفیروں نے دیگر شعبوں میں تعاون کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تجارت کو بہتر بنانے کے لیے بھی کام کرنے پر زور دیا ہے۔ وہ "پاک-ترکی تعلقات، تعاون بڑھانے کے مواقع" کے موضوع پر منعقدہ ایک ویبنار سے گفتگو کر رہے تھے کہ جس کا انتظام…

"ارطغرل” پاک ترک تعلقات کو عروج پر پہنچاتا ہوا

یہ ایک حسین دوپہر ہے اور سرخ ہلالی پرچم شمالی پاکستان کے مختلف کاروباری مقامات اور گھروں پر لہراتا ہوا نظر آ رہا ہے، جو اس علاقے کی ترکی کے ساتھ محبت کی ایک علامت ہے جو ایک ڈرامے کے نتیجے میں پیدا ہوئی ہے۔ سرکاری ٹیلی وژن پر اردو ڈبنگ…

پاکستان کا طیارہ حادثے کی تحقیقات میں ترکش ایئرلائنز سے مدد کا مطالبہ

پاکستان نے بدھ کو کہا ہے کہ اس نے گزشتہ ماہ کراچی میں ہونے والے طیارہ حادثے کی جاری تحقیقات میں ترکی کی قومی پرچم بردار ایئرلائن سے تکنیکی مدد طلب کی ہے۔ وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان نے پارلیمنٹ میں بتایا کہ ترکش ایئرلائنز کے ایک "سینئر…

دو ملک، ایک قوم

ہم پاکستان میں ہیں جو ان چند ملکوں میں ایک ہے جو برادرانہ اور دوست ملک کہلانے کا حقدار ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان چھٹے اعلیٰ سطحی تزویراتی تعاون کونسل اجلاس میں شرکت کے لیے ایک بڑا وفد لے کر آئے ہیں کہ جن میں چھ وزراء بھی شامل ہیں۔ ہوائی…

کشمیر کا معاملہ، صدر ایردوان اور عمران خان کا ٹیلی فون پر رابطہ

بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور علاقے میں بڑھتے ہوئے تناؤ کے بعد صدر رجب طیب ایردوان اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ عمران خان نے ایردوان کو صورت حال میں…