Browsing Tag

پاک ترک دفاعی تعاون

ترکی ساختہ جنگی بحری جہاز پاکستان کے ساحل اور تجارت کا دفاع کریں گے

حال ہی میں پاکستان بحریہ کے لیے دو جنگی بحری جہازوں (corvettes) کی تعمیر کا آغاز ہوا ہے جو ترکی کے نیشنل شپ (MILGEM) پروجیکٹ کا حصہ ہیں۔ بحریہ نہ صرف سمندری حدود کا دفاع کرتی ہے بلکہ بحری، ساحلی اور فضائی دفاع میں بھی بہت اہم کردار…

پاک بحریہ کے ترکی ساختہ بحری جہازوں کے لیے مقامی سطح پر تعاون کا آغاز

ترکی کی ‏STM ڈیفنس ٹیکنالوجیز انجینئرنگ اینڈ ٹریڈ انکارپوریٹڈ نے پاکستان بحریہ کے لیے ترکی میں بنائے جانے والے جنگی بحری جہازوں میں استعمال ہونے والے مین ڈرائیو سسٹم کی فراہمی اور تکمیل کے لیے سرکاری ملٹری فیکٹری اینڈ شپ یارڈ مینجمنٹ…

دفاعی صنعت پاکستان کے ساتھ تعلقات کا سب سے اہم پہلو ہے، صدر ایردوان

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "میرا ماننا ہے کہ دفاعی صنعت اور عسکری شعبوں میں ہمارا تعاون پاکستان کے ساتھ ہمارے باہمی تعلقات کا سب سے اہم پہلو ہے۔" صدر رجب طیب…

دفاعی صنعت میں تعاون کے ساتھ پاک ترک تعلقات عروج پر

ترکی اور پاکستان کے مابین تعلقات دفاعی صنعت میں تعاون کے ساتھ حالیہ چند سالوں میں اپنے عروج پر پہنچ گئے ہیں۔ مشترکہ تحقیقی منصوبوں، عسکری تربیت اور پاکستان کی جانب سے ترکی سے مختلف دفاعی مصنوعات کی خریداری سے دونوں ملکوں کی دوستی مزید…

طیب ایردوان کے دورۂ پاکستان سے باہمی تجارت بڑھنے کا امکان

ترک صدر رجب طیب ایردوان کا دورۂ پاکستان نہ صرف دونوں ممالک کے مابین اقتصادی تعاون کو بہتر بنانے میں مدد دے گا بلکہ دو طرفہ باہمی تجارت کو بھی بڑھائے گا۔ صدر رجب طیب ایردوان جمعرات کو دور روزہ دورے پر دارالحکومت اسلام آباد پہنچ رہے ہیں…

ترک دفاعی ادارہ آسل سان پاکستان اور یوکرین میں اپنے دفاتر کھولے گا

ترکی کا عظیم دفاعی ادارہ آسل سان (ASELSAN) یکم جنوری سے پاکستان اور یوکرین میں اپنے دفاتر کھولے گا۔ آسل سان اِس وقت اپنی مصنوعات 65 ممالک کو فروخت کر رہا ہے اور کمپنی کا ہدف یوکرین اور پاکستان کے ساتھ اپنے دفاعی سودوں کو مزید بڑھانا ہے۔…

ترکی-پاکستان اعلیٰ سطحی عسکری اجلاس

ترک مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جرنل یاسر گولر نے پاکستان کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمد حیات کا خیرمقدم کیا کہ جو انقرہ میں سرکاری مہمان ہیں۔ دونوں نے بعد ازاں قومی وزیر امورِ دفاع خلوصی آقار سے ملاقات کی تاکہ ایک مشترکہ…

ترکی پاک بحریہ کے لیے 4 طیارہ شکن بحری جنگی جہاز بنائے گا

ترکی کا پاک بحریہ سے چار طیارہ شکن بحری جنگی جہازوں کی تیاری کا معاہدہ طے پا گیا۔ ترک وزیر دفاع نور الدین جانیکلی نے بتایا کہ ترکی نے پاک بحریہ کے چار طیارہ شکن بحری جنگی جہازوں کا ٹینڈر جیت لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ترکی کی دفاعی…