Browsing Tag

پاک ترک دوستی

ترکی میں ٹی ٹی پی کا کوئی عنصر موجود ہے اور نہ رہ رہا ہے، علی شاہین ترک پارلیمنٹرین

ترک پارلیمنٹ کے اردو جاننے والے واحد رکن علی شاہین نے کہا ہے کہ آج کل کچھ غلیظ تمہتیں پاکستان سے ہمارے تعلقات کو نشانہ بنا رہی ہیں- انہوں نے یہ بات احسان اللہ احسان کی ترکی میں موجودگی بارے پھیلنے والی میڈیا رپورٹس کے ردعمل میں کہی-…

پاکستان، ہم تمہارے ساتھ ہیں!

صدر رجب طیب ایردوان رواں ہفتے ریکارڈ چوتھی مرتبہ پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دو روزہ دورے کے لیے ایردوان کی پاکستان آمد 13 فروری کو متوقع ہے۔ پاکستانی حکام نے، جن میں اسپیکر قومی اسمبلی…

جینوا میں ایردوان عمران ملاقات: ترکی اور پاکستان مہاجرین کو سنبھالنے دو بڑے ممالک ہیں

جنیوا میں مہاجرین پر ہونے والی گلوبل کانفرنس کے آغاز سے قبل ترک صدر ایردوان اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستان کے وزیر اعظم نے ترک صدر اور ترک عوام کو دنیا کی سب سے بڑی مہاجر آبادی کی میزبانی پر خصوصی تعریف…

ترک و پاکستانی اداکار تاریخی فلم میں ایک ساتھ

پاکستان اور ترکی کے اداکار آنے والی ایک فلم میں مل کر کام کریں گے کہ جو ترکی کی استعماری طاقتوں کے خلاف جدوجہد کے دوران برصغیر کے مسلمانوں کے کردار کو ظاہر کر رہی ہے۔ "گواہی" (Bear Witness)، ترکی زبان میں Sahit Ol، نامی یہ فلم 1920ء کی…

وفاقی کابینہ نے پاک-ترکی اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے پاکستان اور ترکی کے مابین اشتراک کو مضبوط کرنے کے لیے پاک-ترکی اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کی خصوصی مشیر برائے اطلاعات و…

ترک پارلیمنٹرین اور پاک ترک فرینڈشپ کے چئیرمین علی شاہین کے لیے پاکستانی قومی نشان قائد اعظم

حکومت پاکستان نے ترک پارلیمنٹرین اور پاک ترک فرینڈشپ پارلیمانی گروپ کے چیئرمین علی شاہین کو پاکستان کے لیے خدمات کے اعزاز میں نشان قائد اعظم نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ علی شاہین اس سے قبل یورپی یونین افیئرز کے ڈپٹی وزیر بھی رہے ہیں۔ علی…

ترکی-پاکستان اعلیٰ سطحی عسکری اجلاس

ترک مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جرنل یاسر گولر نے پاکستان کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمد حیات کا خیرمقدم کیا کہ جو انقرہ میں سرکاری مہمان ہیں۔ دونوں نے بعد ازاں قومی وزیر امورِ دفاع خلوصی آقار سے ملاقات کی تاکہ ایک مشترکہ…

وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے ترک صدر ایردوان کو خراجِ تحسین

ترک صدر رجب طیب ایردوان کو اُن کی متحرک قیادت پر سراہتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان ملک کو سنگین معاشی حالات سے نکالنے کے لیے ان کے نقشِ قدم پر چلنا چاہتے ہیں۔ "ترکی کو 2002ء تک ان معاشی مشکلات سے بھی زیادہ سنگین حالات کا سامنا تھا…

عمران خان کو زمانہ طالب علمی میں ہی مستقبل کا ایردوان سمجھتا تھا، علی شاہین ترک پارلیمنٹرین

غازی انتیب سے ترک پارلیمنٹرین اور سابق ڈپٹی وزیر برائے یورپی امور علی شاہین نے کہا ہے کہ میں اپنے زمانہ طالب علمی سے ہی عمران خان کو مستقبل کا طیب ایردوان سمجھتا تھا۔ علی شاہین پاک ترک پارلیمنٹرین گروپ کے صدر بھی ہیں۔ علی شاہین نے یہ…

ترکی پاک بحریہ کے لیے 4 طیارہ شکن بحری جنگی جہاز بنائے گا

ترکی کا پاک بحریہ سے چار طیارہ شکن بحری جنگی جہازوں کی تیاری کا معاہدہ طے پا گیا۔ ترک وزیر دفاع نور الدین جانیکلی نے بتایا کہ ترکی نے پاک بحریہ کے چار طیارہ شکن بحری جنگی جہازوں کا ٹینڈر جیت لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ترکی کی دفاعی…