Browsing Tag

پوٹن

اقوام متحدہ کا ادلب بارے ایردوان پوٹن معاہدہ پر اظہار تشکر، جلد عملدرآمد پر زور

شام میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے روس اور ترکی کے مابین ہونے والے معاہدے کی تعریف کی ہے، اس سے قبل وہ ادلب میں 21 ویں صدی کے سب سے بڑے انسانی بحران کے خطرے کی پیشین گوئی کر چکے تھے۔ سیکیورٹی کونسل میں اقوام متحدہ کے شامی مشن کے…

ادلب میں قتل عام کی منصوبہ بندی روکنے کے لیے ایردوان روسی صدر سے ملاقات کریں گے

ادلب میں فوجی آپریشن روکنے اور شامی مسئلے کے حل کے لیے ترک صدر رجب طیب ایردوان سوموار کے روز سوچی میں روسی ہم منصب ولادیمر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ روسی صدر سے صدر ایردوان کی ملاقات جمعہ کے روز ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو کی طرف سے دورہ…

شام بارے اگلا اعلیٰ سطحی اجلاس استنبول میں کروانے پر ایردوان اور پوٹن کا اتفاق

ترک صدارتی ذرائع کے مطابق رجب طیب ایردوان اور ان کا روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کے مابین شام بارے اگلے اعلیٰ سطحی اجلاس کو استنبول میں منعقد کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ فون پر بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے کئی مسائل پر بات کی جن میں…

روسی صدر کی رجب طیب ایردوان کو سال نو کی مبارک باد

روسی صدر ولادیمر پوٹن نے ترک صدر رجب طیب ایردوان کو سال نو کی مبارکباد بھیجتے ہوئے ماسکو اور انقرہ کے درمیان تعلقات کی بحالی اور بڑھتے ہوئے تعاون کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ سال روس اور ترکی دو طرفہ تعلقات کو پٹڑی پر ڈالنے میں…

رجب طیب ایردوان کی روسی ہم منصب پوٹن سے ملاقات

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن سے روسی صدارتی محل سوچی میں ملاقات کی۔ ملاقات سے قبل میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا: "خطے میں ہمارے دو طرفہ تعلقات اور مسائل کے حل کے لیے باہمی تعاون ہمیں مستقبل کے…

صدر پیوٹن کی طرف سےطیب ایردوان کو ریفرینڈم میں کامیابی پر مبارکباد

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ترکی کے اپنے ہم منصب رجب طیب ایردوان کو 16 اپریل کے ریفرینڈم میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے ،ٹیلی فونک کال کے دروان دونوں لیڈروں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ شام میں سیز فائر اور روس و ترکی کے درمیان حالات کو…

صدر رجب طیب ایردوان کی روسی ہم منصب ولادیمر پوٹن سے ملاقات

ملاقات سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا: "مجھے یقین ہے کہ ہم کئی موضوعات پر بات کریں گے جن میں معیشت، تجارت، ملٹری اور دفاعی انڈسٹری شامل ہے۔ یہ موضوعات آج کی ہونے والی اعلیٰ سطحی تعاون کونسل اجلاس کا حصہ ہوں گے۔ ہم اس…