سرگرمیاں کوئی قبائلی ریاست نہیں، ہم آئینی مملکت اور پُرشکوہ قوم ہیں، ایردوان ویب ڈیسک 10، اکتوبر 2017 0 ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے یوکرائنی ہم منصب پیترو پوروشینکو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں امریکا کے ساتھ جاری حالیہ سفارتی پر بات کرتے ہوئے کہا: "امریکی فیصلہ بہت قابل افسوس ہے۔ یہ افسوسناک ہے کہ انقرہ میں امریکا سفیر نے یہ قدم…