کالم کیا 2017ء میں پاکستان، روس اور امریکا کے ساتھ ساتھ ترکی میں دوبارہ فوجی بغاوت ہو سکتی ہے؟ ویب مدیر 3، فروری 2017 0 ایک پُر مزاح مگر حقیقت بھری روایت ہے "واشنگٹن میں کیوں کبھی فوجی بغاوت نہیں ہوتی؟" جواب "کیونکہ واشنگٹن ڈی سی میں کوئی امریکی سفارت خانہ نہیں ہے"۔ یہ جواب امریکی سفارت خانوں سے پردہ اٹھاتا ہے کہ جہاں یہ موجود ہوتے ہیں وہاں جمہوری…