Browsing Tag

پیٹریاٹ میزائل

‏‏S-400 بیٹریز انقرہ اور جنوب مشرقی ترکی میں لگائے جانے کا منصوبہ

ترکی اگلے دو ہفتوں میں روسی ساختہ S-400 زمین سے فضاء میں مار کرنے والا میزائل ڈیفنس سسٹم حاصل کرے گا کہ جس کا اعلان صدر رجب طیب ایردوان نے جی20 اوساکا اجلاس میں شرکت کے لیے اپنے حالیہ دورۂ جاپان میں کیا۔ گزشتہ ہفتے حکمران عدالت و ترقی پارٹی…