Browsing Tag

پی کے کے

سوئیڈن کا وائی پی جی دہشت گردوں کو 376 ملین ڈالرز دینے کا وعدہ

سوئیڈن نے PKK دہشت گرد گروپ کی شامی شاخ، YPG کا غلبہ رکھنے والی SDF، کو 2023ء میں 376 ملین ڈالرز کی امداد دینے کا عہد کیا ہے، جس کا اعلان سوئیڈش وزیر خارجہ این لِنڈے نے کیا۔ ‏ YPG کے سرکردہ افراد میں سے ایک الہام احمد کے ساتھ ملاقات کے…

شمالی عراق میں دہشت گرد حملہ، 3 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں PKK دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے والے 3 ترک فوجی شہید ہو گئے ہیں۔ وزارت دفاع نے بیان کے مطابق حملے کے بعد جوابی کار روائی میں دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا اور چھ دہشت گرد مارے گئے۔ شمالی عراق میں PKK کے کئی…

پی کے کے کا انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا

ترک فوج نے جنوب مشرقی صوبہ شانلی عرفہ میں PKK سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ٹھکانے لگا دیا ہے، جس کا اعلان وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے کیا ہے۔ فرہاد تنچ عرف روبر نامی یہ عسکریت پسند علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کا ذمہ…

ترکی عراق کے ساتھ مل کر PKK کے خلاف مشترکہ آپریشن کر سکتا ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی سنجار کے علاقے سے PKK دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لیے عراق کے ساتھ مل کر انسدادِ دہشت گرد آپریشن کر سکتا ہے۔ استانبول کے تاریخی علاقے اسکودار میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں…

ترکی نے 2020ء میں ‏YPG/PKK کے خلاف کارروائیوں میں 562 دہشت گردوں کا خاتمہ کیا

وزارتِ داخلہ نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ سال 2020ء کے ابتدائی چھ ماہ میں کُل 562 دہشت گردوں کا خاتمہ کیا گیا۔ یہ اعداد و شمار ترکی کی دہشت گردی کے خلاف جنگ اور اس کے خاتمے کے عزم کو ظاہر کرتے ہیں۔ وزارت داخلہ کے ترجمان اسماعیل چتاقلی نے…

ترک افواج کے ‏PKK کے ٹھکانوں پر حملے، شمالی عراق میں زمینی آپریشن کا آغاز

ترک فوج نے نئے آپریشن Claw-Tiger کے تحت شمالی عراق کے علاقے حفتانین میں طے شدہ فضائی حملوں سے پہلے ‏PKK دہشت گردوں کو نشانہ بنایا ہے اور 150 سے زیادہ ٹھکانوں پر گولا باری کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں وزارتِ دفاع نے کہا ہے…

‏PKK حامیوں کا جرمنی میں ترک مسجد پر حملہ

‏PKK دہشت گرد گروپ کے حامیوں نے جرمنی میں ترک اسلامی یونین برائے مذہبی امور (DITIB) کی ایک مسجد کی دیوار پر ‏PKK کی حمایت میں نعرے لکھ دیے۔ شمالی رائن-ویسٹفالیا صوبے میں رائن-سیگ ضلع میں واقع ایتورف جامع مسجد پر بدھ کی شب ‏PKK حامیوں نے…

ترکی سے 4 لاکھ شامی مہاجرین اپنے گھر واپس جا چکے ہیں

ترک وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ترکی میں رہنے والے کم از کم 4 لاکھ شامی مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں جبکہ تقریباً 35 لاکھ 80 ہزار اب بھی ملک میں موجود ہیں۔ شام کے مختلف علاقوں میں بسنے والے شامی شہری یا تو دہشت گرد تنظیموں کی وجہ سے بے…

انقرہ 2011ء بم دھماکے میں مطلوب PKK دہشت گرد دیاربکر سے گرفتار

دارالحکومت انقرہ میں 2011ء میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں ملوث ایک PKK دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ صرف اپنے نام کے ابتدائی حروف I.A. سے شناخت کردہ یہ مشتبہ شخص مشرقی صوبہ دیاربکر میں اپنے والد کے گھر میں تھا، جب اسے گرفتار…

ترک فوج کا آپریشن، PKK کی اعلیٰ ترین خاتون عہدیدار کو ٹھکانے لگا دیا گیا

سوموار کو PKK کی اعلیٰ ترین خاتون عہدیدار نزیفہ بیلن کو قومی انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) اور ترک مسلح افواج کے مشترکہ آپریشن میں ٹھکانے لگا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہاجر گوئی یا ہاجر ہلال کے کوڈ نام سے معروف اس دہشت گرد کو شمالی عراق…