Browsing Tag

ڈنمارک

ڈنمارک کے اندر ایک دہائی میں 48 فیصد مساجد کا اضافہ

تحقیقات کے مطابق گذشتہ ایک دہائی میں ڈنمارک کے اندر 48 فیصد مساجد کا اضافہ ہوا ہے۔ سال 20106 میں ڈنمارک میں مساجد کی تعداد 115 تھی جبکہ سال 2017ء تک یہ تعداد 170 تک پہنچ چکی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق آرحوص یونیورسٹی…