سرگرمیاں ڈاؤن سنڈروم کے شکار بچوں کے لیے صدارتی کمپلیکس میں صدر ایردوان کا استقبالیہ ویب ڈیسک 22، مارچ 2017 0 صدر رجب طیب ایردوان نے ڈاؤن سنڈروم کےعالمی دن کے موقع پر ڈاؤن سنڈروم کے شکار بچوں کے لیے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ تمام باقی کاموں سے زیادہ اہم یہ ہے کہ والدین اپنے ان بچوں کا خیال رکھیں استقبالیہ کے موقع پر صدر ایردوان نے ایک…