Browsing Tag

ڈونلڈ ٹرمپ

جو بائیڈن "ناسمجھ” ہیں، وہ ایردوان جیسے ہوشیاروں کا مقابلہ نہیں کر پائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق نائب صدر اور موجودہ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو "ناسمجھ" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ترک صدر سمیت مختلف عالمی رہنماؤں جیسے "ہوشیار عالمی رہنماؤں" کا مقابلہ نہیں کر پائیں گے۔ "فوکس اینڈ فرینڈز"…

ادلب منصوبے پر ایردوان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، صدر ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوان کے ساتھ شام کے معاملے پر بات کی ہے۔ "ہم ادلب پر مل کر کام کر رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں اکٹھے ہو کر ہم کیا کر سکتے ہیں۔" ترکی بشار اسد کی افواج کی جانب سے دو حملوں…

امریکا کے مشرق وسطیٰ منصوبے پر ترکی کی کڑی تنقید، یروشلم ‘سرخ لکیر’ ہے

ترکی نے اسرائیل-فلسطین تنازع کے حل کے لیے امریکا کے یکطرفہ امن منصوبے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے اور ایک مرتبہ پھر یروشلم کو "سرخ لکیر" قرار دیا ہے۔ دوسری جانب، ترک عوام واشنگٹن اور تل ابیب کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور انہیں فلسطینیوں سے…

ٹرمپ نے نیٹو کو مشرقِ وسطیٰ تک وسعت دینے کی تجویز دے دی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمجھتے ہیں کہ نیٹو کو توسیع دینی چاہیے اور اس میں مشرق ِوسطیٰ کے ممالک کو شامل کرنا چاہیے۔ یہاں تک کہ انہوں نے اس کے لیے "نیٹومی" کا نام بھی تجویز کر دیا جو نیٹو اور مڈل ایسٹ کا مخفف ہے۔ وائٹ ہاؤس میں ایک…

نیٹو لندن اجلاس کے موقع پر ایرودان ٹرمپ ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے لندن میں منعقدہ نیٹو رہنماؤں کے اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دوبدو ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے مرکزی سیشن کے بعد بند کمرے میں نصف گھنٹہ ملاقات کی۔ ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو، وزیر خزانہ بیرات…

واشنگٹن پوسٹ نے بغدادی کو "مذہبی عالم” کہہ ڈالا، بعد میں سرخی تبدیل کردی

واشنگٹن پوسٹ کے ایڈیٹرز کو اتوار کو اُس وقت سخت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے دہشت گرد گروپ داعش کے رہنما ابو بکر بغدادی کی موت پر شائع ہونے والی خبر میں غلط سرخی لگا دی۔ انہوں نے بغدادی کو "سخت گیر مذہبی عالم" لکھا کہ جس پر انہیں…

امریکا نے ترکی پر عائد تمام پابندیاں اٹھا لیں

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ آپریشن چشمہ امن کو روکنے کے بعد ترکی پر لگائی گئی تمام پابندیاں اٹھا لے۔ ترکی نے پیپلز پروٹیکشن یونٹ (YPG) کے دہشت گردوں کے خلاف شمالی شام میں یہ آپریشن شروع…

امریکہ نے ترکی پر پابندیاں عائد کر دیں، مگر مارکیٹ مستحکم

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام کے معاملے پر ترکی کو دی جانے والی دھمکیوں کے باوجود عالمی مارکیٹوں میں کوئی ہلچل پیدا نہیں ہوئی اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں ترک لیرا بھی بدستور مستحکم ہے۔ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹرمپ کی جانب سے بیان…

ترکی کی معیشت کو تہس نہس کردیں گے، امریکا دھمکیوں پر اتر آیا

شمال مشرقی شام سے امریکی فوج کے انخلاء کے حیران کُن فیصلے کے بعد امریکا نے ترکی کو دھمکی دے ڈالی ہے کہ اگر اُس نے "اپنی حدیں پار کیں" تو وہ اس کی معیشت کو تہس نہس کردیا جائے گا۔ شمالی شام پر ترکی کی کارروائی کے لیے ہری جھنڈی دکھانے کے…

صدر ایردوان اور خاتونِ اول نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کی

صدر رجب طیب ایردوان اور خاتونِ اول امینہ ایردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شریک مندوبین کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں شرکت کی۔ ایردوان اور ٹرمپ اقوام متحدہ کی جنرل…