عالم اسلام افغانستان سے امریکی انخلاء مکمل ہو گیا،کابل میں جشن ویب ڈیسک 31، اگست 2021 0 امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا مکمل ہوگیا‘ کابل میں جشن‘ خوشی میں افغانستان کا دارالحکومت فائرنگ سے گونج اٹھا۔ پینٹاگون نے کابل سے آخری فوجی کی واپسی کی تصدیق کر دی- رات گئے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل میکنزی نے مکمل انخلا کی…