عالم اسلام ترکی کا کابل ایئرپورٹ مشن، مواقع اور خطرات ویب مدیر 5، جولائی 2021 0 ترکی جنگ زدہ افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے نکلنے کے بعد دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی حفاظت اور چلانے کی ذمہ داری سنبھالے گا۔ ماہرین کے مطابق اس میں جہاں ترکی کے مواقع ہیں، وہیں خطرات بھی درپیش ہیں۔ رحیم…