کالم کل کا حماہ اور آج کے حماہ – طحہٰ کلینچ غلام اصغر ساجد 7، فروری 2017 0 یہ 35 سال قبل کی بات ہے کہ یہی دن تھے جب شامی شہرحماہ پر بارود کی بارش ہو رہی تھی۔ فائیٹر جیٹ طیارے فضاء سے شہر پر بم برسا رہے تھے۔ جبکہ تباہ شدہ عمارتوں اور تنگ گلیوں سے ٹینک اس پرانے شہر میں داخل ہو رہے تھے۔ 27 دنوں کے محاصرے نے…