خبریں استنبول میں عربی کتب اور ثقافتی میلے کا آغاز، 26فروری تک جاری رہے گا جویریہ ابویاسر 17، فروری 2017 0 استنبول شہر کی میزبانی میں آج دو ثقافتیں بعنوان "علماء وکتب...رہنمایان دوران ما" کے تحت اکهٹا ہونے جا رہی ہیں 17 فروری کو شروع ہونا والا یہ ادبی اور ثقافتی میلہ 26 فروری تک جاری رہے گا۔ حالیہ میلہ کا انعقاد ترک مصنفین کی انجمن اتحاد…