Browsing Tag

کردعلاقائی حکومت

ترکی، ریفرنڈم کے ردعمل میں کرد علاقائی حکومت کی تیل برآمدات کا روٹ بند کر سکتا ہے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی شمالی عراق کے کرد علاقے میں ہونے والے ریفرنڈم کو شر انگیزی سمجھتا ہے اور ردعمل میں سیاسی، معاشی اور دفاعی اقدامات اٹھا سکتا ہے۔ استنبول میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا…

بارزانی بھولے نہیں، پہلا دروازہ جس سے وہ گزرتا ہے وہ ہمارا دروازہ ہے، ترک وزیراعظم

ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ کرد ریفرنڈم کا معاملہ اب وہاں پہنچ چکا ہے جہاں کوئی واپس نہیں مڑ سکتا۔ اب بارزانی کا نہیں بھولنا ہوگا کہ جس پہلے دروازے سے وہ گزرتا ہے وہ دروازہ ہمارا ہے۔ ٹیلی ویژن پر انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے…