Browsing Tag

کرد دہشتگرد

شمالی عراق: قندیل میں موجود ترک دفاعی قوت سنجار اور مخمور تک پھیل سکتی ہے

ترکی نے شمالی عراق میں جاری فوجی آپریشن میں 'پی کے کے' لیڈرشپ کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے سنجار اور مخمور کے علاقوں تک پہنچنے کے لیے بھی معاہدے پر دستخط کر لیے ہیں۔ جمعرات کے روز ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ اگر عراقی مرکزی حکومت اور…

ترک فوج کی دہشتگرد تنظیم ‘پی کے کے’ کو مٹانے کے لیے شمالی عراق میں پیش قدمی

ترک فوج نے کرد دہشتگرد تنظیم کے خلاف آپریشن میں قندیل پہاڑی کی طرف 35 کلومیٹر پیش قدمی کی ہے۔ قندیل پہاڑی اس دہشت گرد تنظیم کا ہیڈکوارٹر سمجھا جاتا ہے جہاں اس کی اعلیٰ کمانڈ موجود ہے۔ ترک وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ترکی بہت جلد پہاڑی پر…

آپریشن شاخ زیتون: اب تک 2،222 دہشتگرد ہلاک کئے جا چکے ہیں، ملٹری رپورٹ

جمعرات کے روز ترک ملٹری کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق شام کے علاقے عفرین میں جاری آپریشن شاخ زیتون میں 2،222 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں۔ آپریشن کے آغاز سے اب تک ترک فوج اور آزادی شامی فوج 116 اہم مقامات کو دہشتگردوں سے آزادی…

ترکی، ریفرنڈم کے ردعمل میں کرد علاقائی حکومت کی تیل برآمدات کا روٹ بند کر سکتا ہے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی شمالی عراق کے کرد علاقے میں ہونے والے ریفرنڈم کو شر انگیزی سمجھتا ہے اور ردعمل میں سیاسی، معاشی اور دفاعی اقدامات اٹھا سکتا ہے۔ استنبول میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا…

ریفرنڈم کو منسوخ نہیں کیا جائے گا: کرد علاقائی حکومت کے صدر مسعود بارزانی

عراقی خطے میں قائم کرد علاقائی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ریفرنڈم کی طرف بڑھ رہے ہیں اور اسے منسوخ نہیں کیا جائے گا- صدر مسعود بارزانی نے کہا کہ عراق اب ایک فرقہ وارانہ ریاست بن چکی ہے اور کوئی جمہوری ریاست نہیں رہی- اس لیے ہم ریفرنڈم…

دنیا کو آزادی کی ڈھونگ خواہشوں کی پشت پناہی روکنا ہو گی، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل کونسل میں کرد دہشتگرد تنظیموں پی وائے ڈی اور وائے پی جی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو اب آزادی کی ڈھونگ خواہش کی پشت پناہی چھوڑنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اگر داعش کے خلاف جنگ قانونی بنیادوں…

جرمنی میں پی کے کے دہشتگردوں کو ریلی نکالنے کی اجازت دینے کی مذمت کرتے ہیں: صدارتی ترجمان

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ ہم جرمنی کی طرف سے پی کے کے دہشتگردوں کو ریلی کی اجازت دینے اور کھلم کھلا دہشتگردی کی مدد کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہفتہ کے روز جرمن سرکار نے پی کے کے دہشتگردوں کو فرینکفرٹ میں ریلی…