Browsing Tag

کرم اللہ اولو

رجب طیب ایردوان سے سعادت پارٹی کے چیئرمین کرم اللہ اولو کی ملاقات

ترک صدر اور آق پارٹی کے چیئرمین سے ترکی کی اسلام پسند جماعت سعادت پارٹی کے چیئرمین کرم اللہ اولو نے ملاقات کی۔ ملاقات آق پارٹی کے مرکزی دفتر واقع انقرہ میں ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔