سرگرمیاں کروشین صدر کولینڈا گرابر کی ترک صدارتی کمپلیکس آمد ویب ڈیسک 10، جنوری 2018 0 ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کروشیا کی کولینڈا گرابر کو ترک صدارتی کمپلیکس میں خوش آمدید کہا اور ملاقات کی۔ کولینڈا گرابر سرکاری دورے پر ترکی آئی ہیں۔