Browsing Tag

کرونا وائرس

مشترکہ ویکسین پیداوار کے لیے ترکی اور جرمنی کی بات چیت جاری ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے جمعے کو استانبول میں کہا ہے کہ ترکی کرونا وائرس ویکسین کی مشترکہ طور پر تیاری کے لیے جرمنی کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "جرمنی کے ساتھ ہمارے مذاکرات میں مشترکہ ویکسین پیداوار کا معاملہ بھی زیر غور…

ترکی کی جدید کرونا وائرس ٹیسٹنگ کِٹ، نتیجہ صرف 10 سیکنڈز میں

ترکی کی ایک یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے محققین نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے کرونا وائرس کا ایسا فوری ٹیسٹ تیار کر لیا ہے کہ جو 99 فیصد درست نتائج دیتا ہے، وہ بھی صرف 10 سیکنڈز میں۔ بلقند یونیورسٹی کی تیار کی گئی Diagnovir ڈائیگنوسٹک کِٹ…

ترکی ضرورت مندوں کی مدد کرتا رہے گا، مولود چاؤش اوغلو

وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے انسانی یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ دنیا کے سب سے فیاض ملک کی حیثیت سے ترکی اب بھی کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مدد کر رہا ہے۔ "ہم وباء کے دوران ضرورت مندوں کے لیے مددگار اور مظلوموں کی آواز بن کر…

‏105 سالہ ترک خاتون 5 دن میں کووِڈ-19 سے صحتیاب ہوگئیں

ترکی کی ایک 105 سالہ خاتون نے تشخیص کے بعد محض 5 دن میں کرونا وائرس کو شکست دے کر ان شہریوں میں نام لکھوا لیا ہے کہ جو عمر کی سنچری مکمل کرنے کے باوجود اس مرض پر فتحیاب ہوئے۔ انادولو ایجنسی کے مطابق یوریہ باشقپان استانبول کے ضلع شلہ میں…

ترکی چار مراحل میں اپنے تمام شہریوں کی ویکسینیشن کرے گا، وزیر صحت

ترکی میں کرونا وائرس کی وباء کے خلاف جاری جدوجہد کے دوران وزیرِ صحت فخر الدین کوجا نے اعلان کیا ہے کہ ترکی چار مراحل میں اپنے تمام شہریوں کی ویکسینیشن کرے گا۔ انہوں نے بتایا کہ "پہلے مرحلے میں صحت کے شعبے سے وابستہ تمام کارکنوں، بزرگ…

امید ہے کہ موسمِ بہار تک صحت کے عالمی بحران سے چھٹکارا ملنا شروع ہو جائے گا، صدر ایردوان

صدارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی وباء کے خلاف اپنی جدوجہد میں ضرور کامیابی حاصل کرے گا، اور "ایک مرتبہ اس وباء سے چھٹکارا ملنے اور ویکسینیشن کا عمل شروع ہونے کے بعد ہم ان شاء اللہ ایک ایسے دور میں داخل ہو…

ترکی اِس صدی میں ایک درخشاں ستارہ بن کر چمکے گا، صدر ایردوان

قوجائیلی میں ایک افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "ترکی معاشی، سیاسی، عسکری اور سفارتی لحاظ سے کووِڈ -19 سے مضبوط ہوکر ابھرے گا۔ یہ وہ صدی ہوگی جس میں ترکی ایک تابندہ تر ستارہ بن کر چمکے گا۔" صدر رجب طیب ایردوان نے…

زلزلہ آتے ہی ریاست اور اداروں نے متاثرین کی مدد کے لیے اقدامات اٹھانا شروع کر دیے، صدر ایردوان

عزیز سنجر سائنس، سروس اینڈ انسینٹو ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے ازمیر میں آنے والے زلزلے کے حوالے سے کہا کہ " ہماری ریاست نے زلزلہ آتے ہی اپنے تمام اداروں کے ساتھ مل کر اقدامات اٹھانا شروع کر دیے تاکہ ملبے تلے دبے…

ترکی اپنے مضبوط سیاسی و اقتصادی ڈھانچے کے ساتھ نئے عالمی و علاقائی حالات کا ابھرتا ہوا ستارہ ہے، صدر…

صدارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "تمام عالمی و علاقائی توازن تیزی سے بگڑ رہے ہیں اور ان کی جگہ نئے نظام لے رہے ہیں۔ ترکی اپنے مضبوط سیاسی و اقتصادی ڈھانچے کے ساتھ نئے عالمی و علاقائی نظاموں کا…

ترکی میں وباء، کرفیو نہیں لگے گا لیکن اقدامات سخت ہوں گے

کرونا وائرس کے شکار مریضوں میں کمی بیشی اور مختلف علاقوں میں اضافے نے وباء کے خلاف ترکی کی حکمتِ عملی کو نئی صورت دی ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب ملک نے قومی قوانین ترتیب دیے اور ہر صوبے کے لیے مخصوص اقدامات اٹھائے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی…