خبریں ہندوستان کا گُھٹنا کشمیریوں کی گردن پر ہے لیکن عالمی برادری کا ردعمل ناکافی ہے، سفیر پاکستان سیرس… ویب ڈیسک 29، جون 2020 0 استنبول یونیورسٹی کلیہ ادبیات نے کشمیر: علاقائی اور عالمی دائرہ کار کے موضوع پر ایک ویبینار کا اہتمام کیا۔ ویبنار کا آغاز شعبہ اردو کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوق آر نے افتتاحی گفتگو میں ویبنار میں شامل مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا…