Browsing Tag

کشمیر

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر ولکان بوزکر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم پاکستان سے بھی…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر ولکان بوزکر آج اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کےساتھ بات چیت کےلئے وزارت خارجہ پہنچے جہاں وزیرخارجہ نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ ات چیت کے اختتام پر وزیر خارجہ اور…

سوشل میڈیا پر ‘ملک دشمن’ پوسٹس کرنے پر کشمیری صحافی کے خلاف مقدمہ درج

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے ایک خاتون فوٹوجرنلسٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر "ملک دشمن سرگرمیوں" میں ملوث ہیں۔ 26 سالہ فوٹو جرنلسٹ مسرت زہرہ سری نگر سے تعلق رکھتی ہیں اور مقدمے میں اُن پر الزام لگایا جا رہا ہے…

ترک نوجوان کشمیر کے لیے سڑکوں پر نکل آئے، انقرہ اور استنبول سمیت کئی شہروں میں مظاہرے

ترک نوجوانوں کی تنظیم "انادولو گینچلک دیرنی" کی جانب سے انقرہ اور استنبول سمیت کئی شہروں میں کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار اور ہندوستان کے ظلم و ستم کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔ https://www.youtube.com/watch?v=6axkLlaQI5I ترک نوجوانوں کی…

قونیا: ترکوں کا مقبوضہ کشمیر کی عوام سے یکجہتی کا غیرمتزلزل اعادہ

قونیا: سیلچُکلو بلدیہ کی یوتھ پارلیمنٹ "سیلچُکلو مجلسِ نوجواناں" اور پاکستانی سفارت خانہ نے مشترکہ طور پر "کشمیر بلیک ڈے" سیمینار کا انعقاد کیا جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور ان کے جمہوری حق خود…

ترکی کشمیر میں زندگیوں کے نقصان پر غمزدہ اور پریشان ہے، ترک وزارت خارجہ

ترک وزارت خارجہ نے کشمیر میں ہونے والی شہادتوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ "گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ہونے والی زندگیوں کے نقصان پر ہم بہت غمزدہ اور پریشان ہیں۔ ہم جاں بحق ہونے والوں کے لیے اللہ کی رحمت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے…

انقرہ: ترک تھنک ٹینک ایسام اور پاک ایمبیسی کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر سیمینار

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اقتصادی اور سماجی تحقیقاتی مرکز ایسام میں یومِ یک جہتی کشمیر کے موقع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ اس سیمینار میں ایسام کے چئیرمین اور سابق وزیر…