خبریں ترکی کی سعادت پارٹی کے سربراہ کارامولا اولو کو کورونا ہو گیا ویب ڈیسک 5، جنوری 2022 0 تیمل کارامولا اولو، صدر رجب طیب ایردوان پر کڑی تنقید میں معروف ہیں تاہم ان کی اکثر اوقات صدارتی کمپلیکس میں صدر سے ملاقاتیں بھی ہوتی رہتی ہیں