خبریں انقرہ میں بغاوت کی منصوبہ بندی کرنے والے مرکزی ملزمان کا اسٹینڈنگ ٹرائل شروع ویب مدیر 2، اگست 2017 0 منگل کے روز اکنچی ائیربیس سے منسلک مرکزی ملزمان کا ٹرائل شروع ہو گیا ہے۔ ائیربیس کو بغاوت کے دوران بطور ہیڈ کوارٹر استعمال کیا گیا اور ترک افواج کے چیف خلوصی آکار کو یہیں مبحوس رکھا گیا تھا- پندرہ جولائی 2016ء کو ہونے والی ناکام…