عالم اسلام ترک قبرص کے کوہ پیما نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی سر کرلی ویب مدیر 30، دسمبر 2021 0 ترک جمہوریہ شمالی قبرص کا پرچم ماؤنٹ ونسن پر لہراتا ہوا نظر آیا ہے، جو بر اعظم انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ہے جسے ترک قبرص کے کوہ پیما برقان اوزن نے سر کیا ہے۔ امریکا میں رہنے والے برقان کا تعلق دراصل شمال مغربی قبرص سے ہے، جنہوں نے 16…