Browsing Tag

کھیل

ترک قبرص کے کوہ پیما نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی سر کرلی

ترک جمہوریہ شمالی قبرص کا پرچم ماؤنٹ ونسن پر لہراتا ہوا نظر آیا ہے، جو بر اعظم انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ہے جسے ترک قبرص کے کوہ پیما برقان اوزن نے سر کیا ہے۔ امریکا میں رہنے والے برقان کا تعلق دراصل شمال مغربی قبرص سے ہے، جنہوں نے 16…

ارطغرل اور عثمان، پاکستانی کرکٹرز کے پسندیدہ ڈرامے

نیوزی لینڈ کے خلاف اہم ترین سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے اراکین اس وقت تیاریاں کر رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی تازہ ترین یوٹیوب وڈیو میں شاہین آفریدی، فخر زمان، شاداب خان اور محمد رضوان کو اپنی شخصیت کے کچھ نئے پہلوؤں سے آگاہ کیا ہے۔…

ترکی کی نظریں مزید سونے کے تمغوں پر، دو خواتین باکسنگ فائنل میں

ترکی خواتین کی باکسنگ میں پہلی بار گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بہت قریب پہنچ گیا ہے کیونکہ اس کی دو باکسرز بوسہ ناز چاکر اوغلو اور بوسہ ناز سرمہ نیلی بدھ کو اپنے سیمی فائنل جیت گئی ہیں۔ یورپی چیمپئن چاکر اوغلو نے تائیوان کی ہوانگ سیاؤ-وین کا…

ترک تیر انداز نے نئی تاریخ رقم کر دی، ملک کے لیے پہلا سونے کا تمغہ جیت لیا

ترکی کے متی گازوز نے مردوں کے تیر اندازی کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ یہ نہ صرف ٹوکیو میں جاری اولمپکس میں ترکی کا پہلا سونے کا تمغہ ہے بلکہ تیر اندازی کے کھیل میں بھی ترکی کی تاریخ کا پہلا گولڈ میڈل ہے۔…

ترکی، فٹ بال میچز میں تماشائیوں کو محدود شرکت کی اجازت مل گئی

ترکی اکتوبر میں ‏2020-2021ء پروفیشنل فٹ بال سیزن کے آغاز کے موقع پر تماشائیوں کی محدود تعداد کو اسٹیڈیمز میں آنے کی اجازت دے گا، جس کا اعلان ترک فٹ بال فیڈریشن (TFF) نے کیا ہے۔ نئے احکامات کے مطابق اسٹیڈیمز اپنی 30 فیصد گنجائش کو بھر…

‏32 واں باسفورس بین البراعظمی تیراکی مقابلہ اتوار کو ہوگا

32 واں باسفورس بین البراعظمی تیراکی مقابلہ جو ایک انوکھا ایونٹ ہے جس میں تیراکوں کو ایشیا اور یورپ کے درمیان تیرنے کا موقع ملتا ہے، اتوار کو استانبول میں ہوگا۔ ایک بیان میں اس ایونٹ کے منتظم ترکش نیشنل اولمپک کمیٹی نے کہا ہے کہ ریس صبح…

‏50 ترک کھلاڑیوں ٹوکیو 2020ء اولمپکس میں جگہ پا لی

ٹوکیو 2020ء گرمائی اولمپکس میں اب تک 9 کھیلوں میں ترکی کے 50 کھلاڑی جگہ بنا چکے ہیں جبکہ سال کے عظیم ترین کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کے لیے کئی کھلاڑیوں کی جدوجہد ابھی جاری ہے۔ رواں سال اولمپکس 24 جولائی سے 9 اگست تک جاپانی دار الحکومت میں…

31 ویں باسفورس بین البراعظمی تیراکی ریس ترک کھلاڑیوں نے جیت لی

باسفورس، استنبول کو تقسیم کرتا مشہور آبی راستہ، اس دن غیر معمولی طور پر پُرسکون تھا اور تب تیراکی کے لباس میں ہزاروں افراد نے اس کے نیم گرم پانیوں میں چھلانگ لگائی۔ 59 ممالک کے 2400 تیراکوں نے 31 ویں باسفورس بین البراعظمی تیراکی ریس میں…