Browsing Tag

گھڑی

ایردوان کی خصوصی گھڑی کی کہانی، انہی کی زبانی

ترکی کے ایک پرانے اخبار وطن گزٹ نے صدر رجب طیب ایردوان کی کلائی پر موجود گھڑی کی تفصیلات شائع کی ہیں۔ خصوصی خبر مورات چیلک نے رپورٹ کی ہے جو دورہ افریقہ میں رجب طیب ایردوان کے ہمراہ تھے۔ مورات چیلک کہتے ہیں کہ میں کئی دوروں میں ترک…