Browsing Tag

ہیتھے

ترک صدر آپریشن شاخِ زیتون میں فوجیوں کا حوصلہ بڑھانے شامی سرحد پر پہنچ گئے

ترک صدر رجب طیب ایردوان آپریشن شاخِ زیتون کے بیس کیمپ شامی سرحد پر واقع شمالی ترک شہر ہیتھے پہنچے اور ملٹری کمانڈ سنٹر کا دورہ کیا۔ ترک صدر کے ہمراہ وزیر دفاع نورتن جانکلی، چیف آف جنرل اسٹاف جنرل خلوصی آقار، سیکنڈ کمانڈ کمانڈر لیفٹیننٹ…