Browsing Tag

یورپی یونین

دفاعی صنعت میں جو اقدامات ہم نے اٹھائے، وہ کوئی دوسرا ملک نہیں اٹھا سکتا، صدر ایردوان

نمازِ جمعہ کے بعد صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے صدر ایردوان نے ترکی کی جانب سے ایس-400 ڈیفنس سسٹمز کے حصول کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "دفاعی صنعت میں جو اقدامات ہم نے اٹھائے ہیں، کوئی دوسرا ملک نہیں اٹھا سکتا۔ ایسے اقدامات سے…

پابندیوں کا ایجنڈا کسی کے فائدے میں نہیں، صدر ایردوان

آق پارٹی کے صوبائی صدور سے بذریعہ وڈیو کانفرنس خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے یورپی یونین کے رہنماؤں کے اجلاس کے حوالے سے کہا کہ ترکی کے دروازے تمام سرمایہ کاروں کے لیے کھلے ہیں، "ہم ہمیشہ سے اپنے ملک میں یورپی اور امریکی سرمایہ کاروں کو بہت…

بڑھتا ہوا پاپولزم، نسل پرستی اور اسلاموفوبیا یورپی یونین کی اقدار تباہ کر چکا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے کہا ہے کہ یورپ میں بڑھتا ہوا پاپولزم، زینوفوبیا، نسل پرستی اور اسلاموفوبیا یورپی یونین کی نمائندہ اقدار کو تباہ کر چکا ہے۔ بحیرۂ روم کے کنارے واقع ترکی کے صوبے انطالیہ میں جنوبی ایشیائی یورپی تعاون عمل…

فرانس کی میزبانی میں بحیرۂ روم اجلاس، ترکی شامل نہیں

فرانسیسی صدر ایمانوئیل ماکروں نے مشرقی بحیرۂ روم میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اس سمندر کے کنارے واقع ریاستوں کا ایک اجلاس منعقد کر رہے ہیں۔ جس میں ترکی شامل نہیں ہے۔ 'EuroMed7' نامی یہ غیر رسمی گروپ یورپی یونین کے 7 اراکین پر…

مشرقی بحیرۂ روم کی صورت حال، صدر ایردوان اور نیٹو کے سربراہ کا ٹیلی فون رابطہ

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے بذریعہ فون کال نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژاں ستولتن برگ کو مشرقی بحیرۂ روم میں تازہ ترین پیش رفت سے آگاہ کیا۔ نیٹو کے سربراہ کے ساتھ گفتگو کے دوران صدر ایردوان نے کہا کہ حکومت ہمیشہ ترکی کے حقوق اور مفادات کا…

ترکی-یورپی یونین معاہدے کے تحت جرمنی نے تقریباً 10 ہزار مہاجرین کو قبول کیا

جرمنی نے یورپی یونین اور ترکی کے مابین پناہ گزینوں کے حوالے سے معاہدے کے طور پر پچھلے چار سالوں میں یورپی یونین کے ملکوں میں سب سے زیادہ مہاجرین کو قبول کیا ہے۔ یورپی یونین کے دوسرے ملکوں سے تقابل کریں تو جرمنی نے اب تک معاہدے کے تحت…

فرانس کو ترکی پر غلط الزام لگانے پر لازماً معافی مانگنا ہوگی، وزیر خارجہ

ترکی نے فرانس کے اس دعوے کو غلط ثابت کر دیا ہے کہ مشرقی بحیرۂ روم میں اُس کے جہازوں کومبینہ طور پر ہراساں کیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے یورپی یونین کےوزیر برائے امورِ خارجہ جوزپ بوریل کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں فرانس سے…

یورپ کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کے لیے اچھی طرح تیار نہیں تھا، جرمنی

جرمن وزیر خارجہ ہیکو ماس نے کہا ہے کہ یورپ کو یہ بات تسلیم کرنا پڑے گی کہ وہ کروناوائرس کی وباء سے نمٹنےکے لیے اچھی طرح تیار نہیں تھا۔ یورپ ڈے پر دیے گئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جرمنی سمیت کئی ملکوں کی توجہ دراصل اس وباء سے اپنے…

ترکی، پولینڈ اور رومانیہ کروناوائرس اور نیٹو معاملات پر سہ فریقی مذاکرات کریں گے

ترکی، پولینڈ اور رومانیہ کے امورِ خارجہ کے وزراء کا سہ فریقی اجلاس، جو 2016ء سے ہر سال منعقد ہوتا ہے، COVID-19 کی عالمگیر وباء کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کی وجہ سے اِس سال 28 اپریل کو بذریعہ وڈیو کانفرنس ہوگا۔ وزیرِ خارجہ مولود چاؤش…

مہاجرین کا بحران حل کرنے کے لیے یورپی یونین اور ترکی کے مابین نیا معاہدہ بہت ضروری ہو گیا ہے، ترک…

ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے مہاجرین کے حوالے سے یورپی یونین کے ساتھ ایک نئے معاہدے کی اہمیت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ مہاجرین کے لیے محض رقوم وصول کرنے سے کہیں آگے کا معاملہ ہے اور ترکی امید کرتا ہے کہ وہ رواں ماہ کے اختتام…