Browsing Tag

یورپ کا مستقبل

تین کے بجائے 5 بچے پیدا کرو، تم یورپ کا مستقبل ہو، صدر رجب طیب ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے یورپ میں رہنے والے ترکوں پر زور دیا کہ وہ 5 بچے پیدا کریں۔ انہوں نے لاکھوں تارکین وطن کو باور کروایا کہ خطے کا مستقبل وہی ہیں۔ یہ بات اس وقت سامنے آئی جب انقرہ اور براسلز کے درمیان تعلقات کشیدہ ہو چکے تھے۔…