Browsing Tag

یورپ

یورپ ترکی سے سیکھے، ایردوان کا ‘یلو ویسٹ’ پر تبصرہ مقبول عام

یورپ خصوصاً فرانس میں ہونے والے 'یلو ویسٹ' موومنٹ کے تحت احتجاج پر ترک صدر رجب طیب ایردوان کا تبصرہ نہ صرف ترکی بلکہ یورپ میں مقبول عام ہوا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اس تبصرے پر بحث جاری ہے۔…

مغرب کے دفاع اور فلاح کی دیواریں مہاجروں اور مسلمانوں سے نہیں اپنے شہریوں سے لرز رہی ہیں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول کے ڈسٹرکٹ اوسکودار میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے، "وہ جنہوں نے اپنی سیاسی مقبولیت کی خاطر یورپ میں مہاجر مخالف اور مسلمانوں سے نفرت کے جذبات ابھارے، آج اپنے ہی دام میں پھنس چکے ہیں۔ آج مغرب کے دفاع اور فلاح کی…

یورپ اور دنیا کا سیکولر طبقہ ایردوان کے خلاف کیوں؟

گزشتہ دنوں پاکستانی سیکولر نمائندہ آن لائن ویب سائٹ تجزیات پر ایک تحریر پڑھی جس میں ایردوان ماڈل کو موضوع بنایا گیا تھا، کہا گیا یہ بظاہر آؤٹ لگ والا اسلام ہے، یعنی نظر تو آتا ہے لیکن اندر سے نہیں ہوتا۔ لہذا اس کی آڑ میں ہر قید و بند سے…

یورپ بوسنیا میں مر گیا اور شام میں دفن ہو گیا، ساحلوں پر مرے بچے یورپی تہذیب کے مقبرے پر لگی تختیاں…

علیجاہ عزت بیگووچ کی 14ویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر ایردوان نے بتایا کہ 25 سال پہلے کا بوسنیا آج کے شام سے مختلف نہیں تھا۔ انہوں نے کہا: "انسانی حقوق، جمہوریت، قومی آزادی اور آزادی جو کبھی بوسنیا کے لئے بہت ضروری سمجھی جاتی…

ترک سفارتخانے میں داخل ہونے سے روکنے پر ترک خاتون وزیر کا ہالینڈ کے خلاف دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ

ترک خاتون وزیر برائے خاندانی و سماجی امور فاطمہ بتول صیان قایا نے ہالینڈ کے خلاف دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ترک خاتون روٹرڈیم میں ترک سفارت خانے میں داخل ہونے سے اس وقت روک دیا گیا تھا جب وہ وہاں ترک شہریوں اور سفارت کاروں کے…

آج کا مرد بیمار یورپی یونین ہے، رجب طیب ایردوان

یورپی ممالک میں ترکی مخالف مہم کے حوالے سے برصا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا: " ہم جمہوریت، ہیومن رائٹس، اور شخصی آزادیوں سے پیار کرتے ہیں اور اس کی پاسداری کرتے ہیں، اس لئے نہیں کہ یورپی یونین کے ممالک ایسا چاہتے ہیں ،…

یورپ نے ویٹیکن میں اجلاس منعقد کرکے صلیبی اتحاد کا اصل چہرہ واضح کردیا: صدر ایردوان

صدر ایردوان نے یورپ سے استفسار کرتے ہوئے کہا یورپی یونین دہرے مؤقف پر عمل پیرا ہے- آخر تم لوگ کیوں ویٹیکن میں اکٹهے ہوئے ؟ ویٹیکن کب سے یورپی اتحاد کا حصہ بنا ؟ اور کیوں یہ اجلاس پوپ کی سربراہی میں ہوا ؟ جبکہ ترکی کی یورپی یونین کی رکنیت کو…

کرکوک، ترکمانیوں، عربوں، کردوں اور ہر اس شخص کا ہے جو وہاں رہتا ہے: رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے زونگلداک میں خطاب کرتے ہوئے کہا: "میں اسے غلط سمجھتا ہوں کہ کرکوک میں قومی پرچم کے ساتھ دوسرا جھنڈا بھی لہرایا جائے۔ قومی پرچم کے وارث جو وہاں موجود تھے انہیں احساس ہونا چاہیے کہ وہ تقسیم کی حمایت کر رہے…

کیا یورپ، ترکی کو "غیر” سمجھتا ہے؟ – ابراہیم قالن

ابراہیم قالن، پی ایچ ڈی ڈاکٹر اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کے چیف مشیر اور ترجمان ہیں، اس کے علاوہ وہ پرنس الولید سنٹر فار مسلم کرسچیئن انڈرسٹینڈنگ، جارج ٹاؤن یونیورسٹی، امریکا کے ایسویسی ایٹ فیلو بھی ہیں۔ انہیں ایک تربیت یافتہ…

ترک ریفرنڈم سے یورپ کی بادشاہتیں‌ لرزہ براندام – عبید اللہ عابد

مغرب کے قوم پرست طبقات ترکی کے خلاف نفرت اور تعصب کا بدترین مظاہرہ کررہے ہیں، افسوسناک امر یہ ہے کہ وہاں‌کے حکمران بھی اس نفرت انگیز لہر میں پورا حصہ ڈال رہے ہیں۔ تاہم شاید وہ بھول رہےہیں کہ ترک قوم اپنی شناخت سے محبت کرنے میں یورپیوں سے…