Browsing Tag

یوم جمہوریہ ترکی

ترک جمہوریہ کے قیام کے 96 سال مکمل ہونے کا جشن

ترکی کو جمہوریہ بنانے کے 96 سال مکمل ہونے کا جشن منگل کو ملک کے طول و عرض میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے اس تاریخی دن کے موقع پر منگل کی صبح دارالحکومت انقرہ میں واقع جمہوریہ ترکی کے بانی مصطفیٰ کمال…

صدر ایردوان کی مزارِ اتاترک پر حاضری

صدر رجب طیب ایردوان نے 96 ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر اتاترک کے مزار انیت کبیر پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شین توپ، نائب صدر فواد اوقتائی، اراکینِ صدارتی کابینہ، چیف آف جنرل اسٹاف جنرل یشار گولر،…

ترکی اپنے تمام مسائل سے نبرد آزما ہونے کی طاقت، قابلیت اور عزم رکھتا ہے، رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ترکی اپنی طویل تاریخ، حکومت کے طویل تجربے اور جمہوریہ کی حیثیت سے تقریباً ایک صدی کے ساتھ، اپنے تمام مسائل سے نبرد آزما ہونے کی طاقت، قابلیت اور عزم رکھتا ہے،" جمہوریہ کے اعلان کے 96 سال مکمل ہونے کے موقع…

صدر ایردوان نے یوم جمہوریہ پر صدارتی کمپلیکس میں مبارکبادیں وصول کیں

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے 94ویں یوم جمہوریہ پر صدارتی کمپلیکس میں مبارک بادیں وصول کیں۔ انہوں آنے والے ہر مہمان سے مصافحہ کیا جن میں اعلی سطی عہدیداران، غیر ملکی مشنز، آفیسرز اور اعلیٰ رینک کی فوجی افسران شام تھے۔