Browsing Tag

یوم پاکستان

یومِ پاکستان پر استنبول کے پلوں کو سبز و سفید رنگوں سے روشن کیا گیا

یومِ پاکستان کے موقع پر ترکی میں یورپ اور ایشیاکو ملانے والے پل کو پاکستانی پرچم والے رنگوں سے روشن کیا گیا۔ وڈیو یہاں دیکھیں [youtube https://www.youtube.com/watch?v=2-l8eMDpAO0&w=560&h=315] 23 مارچ یومِ پاکستان کی مناسبت سے ترکی کے…

یوم پاکستان پر استنبول کے پلوں کو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے روشن کیا جائے گا

ترک وزارت مواصلات کے مطابق 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر استنبول کے تمام پلوں کو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے روشن کیا جائے گا- استنبول میں ایشیا کو یورپ سے ملانے والے تین پل ہیں جن میں 15 جولائی شہداء پل (باسفورس پل)، فاتح سلطان محمد…

سلطنت عثمانیہ کے تاریخی جانثارے ملٹری بینڈ "مھتر” نے یوم پاکستان کی تقریب لوٹ لی

سلطنت عثمانیہ کے تاریخی ترک ملٹری بینڈ "مھتر" نے اسلام آباد میں ہونے والی یوم پاکستان کی تقریب لوٹ لی۔ اس موقع پر مھتر عثمانی لباس پہنے مختلف دھنیں بکھرییں۔ "جیوے جیوے پاکستان" کی دھن کو بجا کر مھتر نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔ …

اسلام آباد: عثمانی جانثارے ملٹری بینڈ (مهتر) کی ترک سفارت خانے میں پرفارمنس

یوم پاکستان کی تقریبات میں شرکت کرنے والے ترک عثمانی جانثارے ملٹری بینڈ "مهتر" نے اسلام آباد میں ترک سفارت خانے میں پرفارمنس دی۔ اس موقع پر سفارت خانے کے عملے سمیت پاکستان کے کئی اعلیٰ شخصیات موجود تھیں