پاک ترک دوستی پاکستانی طلباء کی شامی محاذ پر ترک فتح یابی کیلئے دعائیہ تقریب خضر منظور 25، جنوری 2018 0 دعائیہ تقریب لاہور کی ایک یونیورسٹی میں منگل کے روز منعقد ہوئی جس میں شمال مغربی شام میں جاری ترک فوجی آپریشن شاخِ زیتون کی کامیابی کے لئے دعا کی گئی۔ جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں ہونے والی اس تقریب کا انعقاد ترک ثقافتی…