خبریں ترکی کی روس اور یوکرائن کے مابین مصالحاتی کوشش شروع ویب ڈیسک 22، جنوری 2022 0 صدر رجب طیب ایردوان نے 20 جنوری کو کہا کہ ثالثی کی کوششوں کے دائرہ کار میں، ہم نے روس کے صدر ولادی دمیر پوتن اور یوکرائنی صدر ولادیمیر زیلنسکی کو خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے موضوع پر آمنے سامنے ملاقات کرنے کے لیے ترکی میں مدعو کیا ہے۔…