Browsing Tag

15 جولائی

ہم نے 15 جولائی کو زبردست مزاحمت سے اُن غداروں کو شکست دی جو قوم کے ارادوں کو پامال کرنا اور ہمارے…

‏15 جولائی بغاوت کوشش کے چار سال مکمل ہونے پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "15 جولائی کی شب انہوں نے ایک مرتبہ پھر آزادی کی متوالی قوم کو زنجیروں میں جکڑنے کی کوشش کی لیکن الحمد للہ وہ ناکام ہوئے۔ ہم نے زبردست مزاحمت…

ہماری پارلیمان مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ میدانِ جنگ میں قائم ہوئی تھی، صدر ایردوان

‏15 جولائی یومِ جمہوریت و قومی اتحاد پر ترک قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے زور دیا ہے کہ 15 جولائی 2016ء کو ‏FETO کے دہشت گردوں نے بہت سوچ سمجھ کر پارلیمان کو نشانہ بنایا تھا، اور کہا کہ "یہ پارلیمان مذاکرات کی میز پر…

ہم ‏FETO کے آخری رکن تک کو انصاف کے کٹہرے میں لانے تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، صدر ایردوان

شہداء اور غازیوں کے اہلِ خانہ کے ساتھ ایک ظہرانے کے دوران خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہر گزرتے دن کے ساتھ ‏FETO کو دہشت گرد تنظیم تسلیم کرنے والے ممالک اور بین الاقوامی اداروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ ہم ‏FETO کے آخری رکن…

پاکستان ‏FETO کے خلاف ترکی کے ساتھ ہے، وزیر اعظم عمران خان کا 15 جولائی پر پیغام

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے 15 جولائی 2016ء کی ناکام بغاوت کے چار سال مکمل ہونے پر ایک مرتبہ پھر پاکستان کی بھرپور تائید اور ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان بدستور ترکی کے ساتھ کھڑا ہے اور گولن دہشت…

دیار بکر، روایتی کشیدہ کاری سے ‏15 جولائی کا جذبہ اجاگر کرنے کی کوشش

‏15 جولائی 2016ء کو گولن دہشت گرد گروپ (FETO) کی بغاوت کی کوشش کو ناکام بنانے کے لیے سڑکوں پر آنے والے افراد کی بہادری اور اپنی جان پر کھیل جانے کو جنوب مشرقی ترکی کے شہر دیار بکر میں کشیدہ کاری کے مختلف کاموں میں ظاہر کیا گیا ہے۔ دیار…

صدر ایردوان نے 15 جولائی میموریل میوزیم کا افتتاح کردیا

صدر رجب طیب ایردوان نے 15 جولائی میموریل میوزیم کا افتتاح کردیا، جو استنبول میں شہدائے 15 جولائی پُل کے اناطولیائی کنارے پر قائم کیا گیا ہے۔ اس موقع پر شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ 15 جولائی ترکی کی جمہوری تاریخ میں…

‏15 جولائی کی مزاحمت بحیثیت ایک جمہوری سبق اور مغرب کا زوال

‏15 جولائی بغاوت کو تین سال ہوگئے ہیں۔ خدا اس ملک اور دیگر ممالک کی بھی ایسی ناقابلِ برداشت غداریوں سے حفاظت کرے۔ تصور کیجیے آپ ریٹائر ہوکر سکون کی زندگی گزارنے کے لیے گھر پر بیٹھے ہیں اور اچانک ترک پرچم بردار ایف-16 طیارے ہمارے دارالحکومت…

تین سال گزر گئے، 15 جولائی آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں تازہ ہے

بلاشبہ 15 جولائی کی ناکام خونی بغاوت کی کوشش ترکی کی حالیہ تاریخ میں جمہوریہ کو درپیش سب سے اہم، اور ممکنہ طور پر سب سے بڑے، چیلنجز میں سے ایک تھی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اُس رات اور اس کے بعد ناکام بغاوت میں 251 شہریوں کی شہادت اور…

15 جولائی فتح جمہوریت: عوامی حاکمیت کے لیے حوصلہ افزا اور فوجی حاکمیت کے لیے مایوسی کا دن

مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ اور بلقان کے علاوہ پاکستان سمیت ہر اس ملک نے 15 جولائی 2016ء کا دن دیکھا جب عوامی قوت نے اپنی رائے سے بنائی گئی حکومت کے مقابلے میں فوجی ٹینکوں کو ہزیمت سے دوچار کیا۔ یہ ان سارے خطوں میں جہاں عوامی آراء کو وقعت نہیں…