کالم جب مغرب ترک اپوزیشن کی مدد کرتا ہے تو ایردوان کی سیاست مضبوط ہوتی ہے [تجزیہ] ویب ڈیسک 12، فروری 2021 0 ترک اپوزیشن کی سب سے طاقتور جماعت سیکولر جمہوریت خلق پارٹی (CHP) جو گذشتہ 19 سال میں ہمیشہ صدر ایردوان اور ان کی آق پارٹی سے پے در پے شکست کھاتی چلی آ رہی ہے، 2023ء سے قبل اسے ایک نیا زخم لگا ہے۔ پارٹی کی اہم شخصیت اور سابق صدارتی امیدوار…