Browsing Tag

Arab

آزادی صرف اسلام کو، نسلی اور فرقہ وارانہ تقسیم کو خطے میں نہیں پنپنے دیں گے، ایردوان

آق پارٹی کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر ایردوان نے خبردار کیا کہ وہ طاقتیں جو ترکی اور خطے پر کھیل کھیل رہی ہیں وہ ہمارے خلاف ہر وہ چیز استعمال کریں گے، صدر ایردوان نے کہا: "ہمیں نسلی اور فرقہ وارنہ تقسیم کی سرگرمیوں سے خطے…