سارا جہاں ہیری پورٹر اداکارہ کی فلسطین بارے پوسٹ، اسرائیلی بھڑک اٹھے ویب ڈیسک 5، جنوری 2022 0 ہیری پورٹر اداکارہ ایما واٹسن کو سوشل میڈیا پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی سے متعلق پوسٹ کرنے کے بعد اسرائیلی سیاستدان اور ان کے سفیر ’یہود دشمن‘ قرار دے رہے ہیں۔