Browsing Tag

Halal food

مسلمان حلال کمانے کے بجائے حلال کھانے کا زیادہ خیال رکھتے ہیں، ملائیشی نائب وزیر

ملائیشیا کے نائب وزیر ڈاکٹر اشرف واجدی نے حال ہی میں کہا ہے کہ حلال کمانے کا خیال کرنے کے بجائے مسلمان کھانے پینے کی اشیاء کے حلال ہونے کا زیادہ خیال رکھتے ہیں۔ نائب وزیر جن کے پاس اسلامی امور کا بھی عہدہ ہے انہوں نے مزید کہا کہ عوام…