Browsing Tag

human trafficking

استنبول پولیس نے زنجیروں سے جکڑے 57 پاکستانی تارکین وطن بازیاب کر لیے

ترکی کے شہر استنبول میں 57پاکستانی تارکین وطن بازیاب کرا لیے گئے، انسانی اسمگلروں کے تین پاکستانی ساتھی بھی پکڑے گئے۔ ٹی آر ٹی کے مطابق انسانی اسمگلروں نے پاکستانیوں کو زنجیروں سے باندھ کر تہہ خانے میں قید کر رکھا تھا اور ان پر تشدد…