خبریں قرآن پڑھ کربہت سکون ملتاہے، ایردوان کی ہمنوا امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان ویب ڈیسک 6، فروری 2017 0 مشہور ہالی وڈ اداکارہ لنڈسے لوہن اسلام میں دلچسپی کی وجہ سے امریکا میں ناپسند کی جاتی ہیں اور اس کی وجہ ان کی ایک تصویر بھی بنی تھی جس میں انہوں نے اپنے ہاتھوں میں قرآن مجید کا ایک نسخہ تھام رکھا تھا۔ اسی حوالے سے کویت میں انہیں ایک مشہور…