Browsing Tag

آپریشن شاخ زیتون

ترکی کی طرف سے عفرین کی تعمیر نو جاری، نیا ایمرجینسی ہسپتال کھول دیا

ترکی نے ترک فوج کے ساتھ عفرین کی تعمیر نو کا کام شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں 21 اپریل کو ایک ایمرجینسی ہسپتال کھول گیا جس میں زچہ بچہ، انٹرنل میڈیسن، فزیکل تھراپی اور ناک کان اور گلہ کی بیماریوں کے علاج کی سہولت موجود ہے۔ ہسپتال جندریس کے…

تل رفعت میں شہری سڑکوں پر، دہشتگردوں سے شہر صاف کرنے کیلئے ترکی سے مدد کی اپیل

شامی شہر تل رفعت میں شہریوں اور آزاد شامی فوج کے کارکنوں نے شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں شہر کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کے لیے ترکی سے مدد کی اپیل کی گئی۔ 400 سے زائد آزاد شامی فوجی اور شہری سیجو عزیز روڈ پر جمع ہوئے اور وائے پی…

ترک اور آزاد شامی فوج نے عفرین کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا

ترک فوج کے مطابق شام کے شمال مغربی خطے عفرین پر آپریشن شاخ زیتون کے نتیجے میں مکمل کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے۔ ترک فوج نے کہا ہے کہ عفرین کے خطے میں موجود تمام گاؤں دہشت گردوں سے پاک ہو گئے ہیں۔ ہفتہ کے روز، چیف آف جنرل اسٹاف جنرل…

عفرین کے مقامی رہائشیوں نے 18 ‘وائے پی جی’ دہشتگرد پکڑ کر ترک فوج کے حوالے کر دئیے

ترک ملٹری اطلاعات کے مطابق عفرین کے مقامی رہائشیوں نے وائے پی جی کے 18 دہشتگرد ترک فوج کے حوالے کئے ہیں۔ ترک فوج کے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ پر شائع ہونے والے ایک بیان کے مطابق، مقامی سربراہان اور لوگوں نے نو گاؤں میں دہشت گرد ترک فوج کے…

شام کے تمام آپریشنز میں محفوظ اور محتاط ترین آپریشن، ترک فوج نے تصاویر جاری کر دیں

ترک فوج کے آفیشیل ٹویٹر ہینڈل نے شام کے علاقے عفرین میں ہونے والے آپریشن شاخ زیتون کو محفوظ اور محتاط ترین کاروائی قرار دیتے ہیں تصویریں جاری کی ہیں۔ ترک فوج کا کہنا ہے کہ شہریوں، ماحول، تاریخی، مذہبی اور ثقافتی عمارات کو…

عفرین کی چار منزلہ عمارت میں نصب بم دھماکہ، 11 جاں بحق

عفرین مرکز میں ایک چار منزلہ عمارت میں وائے پی جی کی جانب سے نصب شدہ بم پھٹنے سے 7 شہری اور 4 آزاد شامی فوج کے نوجوان نشانہ بنے۔ بم دھماکہ اتوار کی شام کو ہوا جب آزاد شامی فوج کے اہلکار عفرین مرکز کی تلاشی کے لیے عمارت تک پہنچے تھے۔…

حملہ ترکانہ، عفرین کی مثالی فتح – محمد شاکر

دنیا کے کسی بھی جنگ کا منطقی نتیجہ تباہی و بربادی ہی رہی ہے , قرآن نے اس حقیقت کو کچھ اس طرح بیان کیا ہے کہ "جب کوئی بادشاہ کسی ملک کے اندر داخل ہوتا ہے تو وہ فساد برپا کرتا ہے"، سورہ قریش میں اللہ نے قریش پر دو انعامات کا ذکر کیا ہے کہ "ہم…

ترک اور آزاد شامی فوج نے عفرین میں زیر زمین اسلحے کا بڑا ڈپو برآمد کر لیا

اتوار کے روز پی کے کے کی شامی شاخ پی وائے جی کے زیر کنٹرول رہنے والے علاقہ عفرین میں 12 کمروں پر مشتمل زیر زمین اسلحے کا بڑا ڈپو برآمد کیا گیا ہے۔ ترک فوج اور آزاد شامی فوج نے آج صبح عفرین مرکز میں داخل ہو کر دہشتگردوں کو نکال باہر کیا تھا…

عفرین مرکز فتح، ترک فوج اور آزاد شامی فوج نے دہشتگردوں کو باہر نکال پھینکا

ترک فوج اور آزاد شامی فوج نے عفرین مرکز میں داخل ہو کر شہر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے- ترک فوج آج علی الصبح شہر میں داخل ہوئی- اور دہشتگردوں کے چھپے ہوئی پناہ گاہوں میں داخل ہوئے- اور معمولی جھڑپوں کے بعد فتح کا جھنڈا لہرا دیا- 18…

آپریشن شاخ زیتون: اب تک 3524 دہشتگرد ہلاک، مزید 12 علاقے آزاد

ترک جنرل اسٹاف کے مطابق شام کے علاقے عفرین میں ترک فوج کے جاری آپریشن شاخ زیتون میں اب تک 3524 دہشتگرد "بےاثر" ہو چکے ہیں۔ ترک فوج کی جانب سے "بے اثر” کا لفظ استعمال کرتی ہے جس میں گرفتار زندہ یا مردہ دہشتگرد شامل ہوتے ہیں یا پھر وہ…