Browsing Tag

آپریشن شاخ زیتون

ترک فوج دو دیہاتوں سے دہشتگردوں کو نکالتے ہوئے عفرین شہر کی سرحد پر پہنچ گئی

ترک فوج اور آزاد شامی فوج مزید دو دیہاتوں سے دہشتگردوں کو نکالنے کے بعد عفرین شہر کی سرحد پر پہنچ گئی ہیں۔ جس کے ساتھ ہی آپریشن شاخ زیتون فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ جمعہ کے روز ملٹری ذرائع نے بتایا کہ آپریشن کے آغاز سے اب تک…

امریکی حمایت یافتہ وائے پی جی کا عسکری مقاصد میں کم سن بچوں کا استعمال، نئے ثبوت

شام میں امریکی حمایت یافتہ وائے پی جی کی طرف سے کم سن بچوں کو عسکری مقاصد میں استعمال کرنے کے نئے ثبوت سامنے آئے ہیں۔ قطع نظر کہ عالمی قوانین اس عمل پر پابندی عائد کرتے ہیں۔ نئے ثبوت ترک فوج کی طرف سے سامنے آئے ہیں جو اس وقت وائے پی جی کے…

آپریشن شاخ زیتون: 3055 دہشتگرد ہلاک، ترک اور آزاد شامی فوج کی پیش رفت، ملٹری رپورٹ

جمعرات کے روز ترک ملٹری رپورٹ کے مطابق ترک فوج کے آزاد شامی فوج کے ساتھ شام کے علاقے عفرین میں جاری آپریشن زیتون میں 3055 دہشتگرد "بے اثر" ہو چکے ہیں۔ ترک فوج کی جانب سے "بے اثر” کا لفظ استعمال کرتی ہے جس میں گرفتار زندہ یا مردہ…

عفرین آپریشن میں اسٹریٹجک اہمیت کا حامل راجو ٹاؤن دہشتگردوں سے آزاد

ترک فوج نے مقامی آزاد شامی فوج کی مدد سے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل راجو ٹاؤن کو پی کے کے کی شامی شاخ کرد دہشتگرد تنظیم وائے پی جی سے آزاد کروا لیا ہے۔ راجو ٹاؤن عفرین صوبے کے مرکز سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔ آخری اطلاعات تک ترک…

ترک فوج کی عفرین کے جنگی میدان میں نماز جمعہ [وڈیو]

شام کے علاقے عفرین میں جاری آپریشن شاخ زیتون میں جمعہ کے روز ترک فوج کے دستوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کی۔ نماز جمعہ کی ادائیگی جوائنٹ ٹاسک سنٹر میں ہوئی جہاں اسپیشل آپریشن یونٹس اور سیکیورٹی گارڈ پڑاؤ ڈالے ہوئے ہیں۔ وڈیو یہاں دیکھیں…

آپریشن شاخ زیتون: اب تک 2،222 دہشتگرد ہلاک کئے جا چکے ہیں، ملٹری رپورٹ

جمعرات کے روز ترک ملٹری کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق شام کے علاقے عفرین میں جاری آپریشن شاخ زیتون میں 2،222 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں۔ آپریشن کے آغاز سے اب تک ترک فوج اور آزادی شامی فوج 116 اہم مقامات کو دہشتگردوں سے آزادی…

ترک فوج نے وائے پی جی سے مزید 3 قصبے آزاد کروا لیے، کل 1715 دہشتگرد ہلاک

منگل کے روز دی جانے والی ملٹری بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ عفرین آپریشن میں اب تک 1715 دہشتگرد "بے اثر" کئے جا چکے ہیں۔ ترک فوج کی جانب سے "بے اثر" کا لفظ استعمال کرتی ہے جس میں گرفتار زندہ یا مردہ دہشتگرد شامل ہوتے ہیں یا پھر وہ…

ترک اور آزاد شامی فوج نے عفرین آپریشن میں ایک اور قصبہ آزاد کروا لیا

ترک اور آزاد شامی فوج نے شمال مغربی شام کے صوبہ عفرین میں جاری آپریشن شاخ زیتون میں پی کے کے کی شامی شاخ وائے پی جی کے قبضہ سے ایک اور قصبہ ارچالی آزاد کروا لیا ہے- انادولو نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے مطابق قصبہ دوران آپریشن وائے پی…

آپریشن شاخ زیتون: اب تک 1266 دہشتگرد ہلاک کر دئیے گئے

ترک ملٹری کے بیان کے مطابق شمال مغربی شام میں واقع عفرین میں جاری ترک فوج کے آپریشن شاخ زیتون میں پی کے کے کی شامی شاخ وائے پی جی اور داعش کے 1126 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ترک ملٹری کی جانب سے گرفتار زندہ یا مردہ دہشتگردوں کے لیے یا…

عفرین آپریشن میں جنہوں ترک ہیلی کاپٹر گرایا، حساب دینے کے لیے تیار رہیں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے خبردار کیا ہے جنہوں نے ہفتہ کے روز شام کے علاقے عفرین میں جاری آپریشن شاخ زیتون کے دوران ترک ہیلی کاپٹر گرایا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس کی بھاری قیمت چکائیں گے۔ ایردوان نے آق پارٹی استنبول کی صوبائی مشاورت اور…