خبریں ٹرمپ نے اسرائیل نواز ارب پتی کیجانب سے عطاکردہ 20ملین ڈالر انتخابی عطیہ کا قرض اتار دیا ویب ڈیسک 9، دسمبر 2017 0 کیسینیو کے ارب پتی مالک شیلڈن جی ایڈلسن نے ایک سیاسی کمیٹی کو (جو2016میں ٹرمپ کی حمایت کر رہی تھی ) اس شرط پر 20ملین ڈالر کی خطیر رقم بطور عطیہ دی تھی کہ وہ امریکی صدر بننے کے بعد مقبوضہ بیت ا لمقدس کو اسرائیل کا دارلخلافہ بنانے اور…