سرگرمیاں ترک پارلیمنٹ میں دہشتگردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، صدر ایردوان ویب ڈیسک 12، جنوری 2022 0 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (آق پارٹی) ترک پارلیمنٹ میں PKK دہشت گردوں سے تعلق رکھنے والے کسی پارلیمنٹرین کو نہیں چاہتی۔ اس سے قبل اسی طرح کی بات حکمران اتحادی جماعت ملیت حرکت پارٹی کے سربراہ دولت پاہچیلی نے بھی…