Browsing Tag

ترک انتخابات 2018

کرشماتی لیڈر ایردوان کی فتوحات کے اسباب – ڈاکٹر فرقان حمید

24 جون کے صدارتی اور پارلیمنٹ کے بیک وقت انتخابات میں صدر ایردوان اور ان کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی مسلسل کامیابیوں پر نہ صرف ترکی بلکہ دنیا بھر میں جہاں جہاں مسلمان آباد ہیں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ صدر مملکت ممنون حسین، نگراں…

رجب طیب ایردوان نے استنبول میں ووٹ کاسٹ کر دیا

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اتوار کے روز استنبول میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ وہ اسکودار شہر کے صفات جیبی ایلمنٹری اسکول میں خاتون اول کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے۔ اس موقع پر رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے صدر ایردوان نے ووٹرز کے بہت بڑے ٹرن…

ترکی میں انتخابی مہمات کا میلہ ختم ہوا، قوم کل ووٹ ڈالے گی

ترک ملت 24 جون کو ملک کے مستقبل کے لیے صدر اور پارلیمانی اراکین کا چناؤ کرے گی۔ گذشتہ دو ماہ سے چلنے والی انتخابی مہمات کا اختتام ہو چکا ہے کیوں کہ کل ووٹنگ ہو گی۔ اپریل میں جب قبل از وقت انتخابات کا اعلان ہوا، پارٹیوں کے پاس انتہائی…

کون جیتے گا ترک صدارتی انتخاب؟ – ڈاکٹر فرقان حمید

24جون 2018کو ترکی میں صدارتی اور قومی اسمبلی کے انتخابات بیک وقت ہو رہے ہیں ۔ صدارتی انتخابات میں ’’ری پبلکن پیپلز پارٹی‘‘ کے ’’محرم اِنجے‘‘، ’’گڈ پارٹی‘‘ کی چیئرپرسن ’’میرال آقشینر‘‘، ’’جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی‘‘ کے چیئرمین ’’رجب طیب…

ہم خطے میں بھائی چارے کو فروغ دیں گے، انارکی کو نہیں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے نیوشہر میں آق پارٹی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ بلا کسی امتیاز کے تمام شناختوں، نظریات اور شکل و صورت رکھنے والے شہریوں کو گلے لگاتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا، "ہم خطے میں بھائی چارے کو فروغ دیں گے، انارکی کو…

کمالسٹ جمہوریت عوام پارٹی کا انتخابی وعدہ: جیت کر شامی مہاجرین کو واپس بھیج دیں گے

ترکی کی مرکزی اپوزیشن جماعت کمالسٹ سیکولر جمہوریت عوام پارٹی (CHP) نے انتخابی اعلان کیا ہے کہ وہ جیت کر شامی مہاجرین کو واپس شام بھیج دیں گے۔ جمہوریت عوام پارٹی کے سربراہ کمال کلیچدار اولو نے ایک ریڈیو براڈ کاسٹ پر کہا کہ ان کا…

مستقبل قریب میں ملی حرکت پارٹی، آق پارٹی میں ضم ہو جائے گی، ترک سیاست پر ایک اہم تجزیہ نگار کا…

ایونی اوزگورل، ترکی کے ایک معروف قوم پرست تجزیہ نگار ہیں۔ جن کا شمار ایک طویل عرصہ سے قوم پرست ملی حرکت پارٹی (MHP) کے سربراہ دولت بہچالی کے قریبی حلقے میں کیا جاتا ہے۔ ٹی آر ٹی ورلڈ پر مراد صوفو اولو نے ان سے ترکی اور خاص طور پر رجب طیب…

ایردوان کی آق پارٹی نے پارلیمنٹ کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا، نوجوانوں کی بہار

ترکی میں 24 جون کو ہونے والے قبل از وقت انتخابات کے لیے رجب طیب ایردوان کی آق پارٹی نے اپنے پارلیمانی امیدواران کا اعلان کر دیا ہے۔ آق پارٹی نے 600 امیدواران کا اعلان کیا ہے جو متناسب نمائندگی کے تحت کامیاب ہوں گے۔ ان امیدواروں میں…

اتحادِ جمہور بمقابلہ اتحادِ ملت – ڈاکٹر فرقان حمید

گزشتہ ہفتے کے کالم میں اپنے قارئین کو ترکی کی حزبِ اختلاف کی جانب سے صدر ایردوان کے مقابلے میں ایک مشترکہ صدارتی امیدوار کے تلاش کے بارے میں آگاہ کیا تھا اور یہ بھی بتایا تھا کہ حزب اختلاف مشترکہ طور پر ترکی کے سابق صدر اور جسٹس…

کیا اس بار رجب طیب ایردوان کا جیتنا مشکل تو نہیں؟

ترکی کی تاریخ میں صدر کے عہدے کی حیثیت مختلف ادوار میں بدلتی رہی ہے۔ 1923ء میں جمہوریہ ترکی بننے کے بعد پارلیمنٹ کو یہ اختیار دیا گیا کہ وہ ممبران اسمبلی کے ووٹوں سے پانچ سال کے لیے صدر کا انتخاب کرے گی۔ 1961ء کے بعد یہ نظام بہت حد تک بدل…